پاکستان
19 اگست ، 2014

عدم ادائیگی پر دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ آفس کے فون منقطع

عدم ادائیگی پر دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ آفس کے فون منقطع

دبئی......دبئی میں پاکستان قونصلیٹ کے تمام لینڈ لائن فون نمبرز منقطع کردیئے گئے،پاکستانی قونصلیٹ کےلینڈلائن فون نمبرز بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث کاٹےگئے۔صورت حال کی وجہ سے قونصلیٹ عوام کو پاسپورٹ اورشناختی کارڈ کی معلومات دینے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :