پاکستان
19 اگست ، 2014

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد....آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :