پاکستان
19 اگست ، 2014

فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ اقتدار پر قبضہ کرلے ،فضل الرحمان

فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ اقتدار پر قبضہ کرلے ،فضل الرحمان

پشاور.......مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ ذرا سے معاملے پراقتدار پر قبضہ کرلے ، سیاست میں بلوغت کی ضرورت ہے جو دھرنا دینے والوں میں نظر نہیں آتی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئےمولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاست میں غیر سنجیدہ رویوں کی کوئی گنجائش نہیں۔

مزید خبریں :