19 اگست ، 2014
اسلام آباد......طاہرالقادری نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے انقلاب مارچ کا دھرنا پارلیمنٹ کےسامنے منتقل کرنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہو ئے سوال کیا کہ14افرادکےقتل پرانصاف نہیں ملاتواپنےگھرجائیں گے؟ جس پر انقلاب مارچ کےشرکاء نے جواب دیا کہ وہ ساتھیوں کے قتل پرانصاف ملنے تک نہیں جائیں گے۔