پاکستان
19 اگست ، 2014

آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہ

آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہ

اسلام آباد......اسلام آباد میں جاری آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہ ہوگئے ہیں،بتایا جارہا ہے کہ آزادی مارچ کےشرکاآبپارہ میں انقلاب مارچ کےشرکاکےساتھ مل گئے،جبکہ دھرنے کے شرکا نے کنٹینرز بھی ہٹانا شروع کردیئے ہیں،ادھر دوسری جانب ریڈ زون میں پولیس ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس سے لیس ہے اور موجود ہے،ریڈزون میں فوج کے350جوان تعینات کیےجانے کی اطلاع ملی ہے،تاہم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ریڈزون میں15جون سے350فوجی جوان پہلےہی تعینات ہیں۔

مزید خبریں :