پاکستان
20 اگست ، 2014

آج شام تک نوازشریف استعفا دے دیں ، عمران خان

 آج شام تک نوازشریف استعفا دے دیں ، عمران خان

اسلام آباد .........پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ آج شام تک وزیراعظم کے استعفا کا انتظار کریں گے ۔ وزیر اعظم نوازشریف نے استعفا نہ دیا تو وہ وزیراعظم ہاؤس جائیں گے ۔ پارلیمنٹ ہائوس کے قریب قافلے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک ا انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ ان کے قافلے کو فوج اور پولیس نہیں روک سکتی ۔

مزید خبریں :