پاکستان
20 اگست ، 2014

پرائم منسٹر ہائوس کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنانے کا حکم

پرائم منسٹر ہائوس کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد......وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان سیکریٹریٹ اور پرائم منسٹر ہائوس کی سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنانے کا حکم جا ری کیا ہے۔جا ری کئے جانے والے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ حساس عمارتوں کی جانب بڑھنے والے مظاہرین سے سختی سے نمٹا جائے۔واضح رہے کہ ،مظاہرین میں سے کچھ افراد پرائم منسٹر ہائوس کی جانب چل پڑے تھے جنہیں سیکیورٹی حکام نے واپس کردیا۔

مزید خبریں :