پاکستان
20 اگست ، 2014

شاہ محمود قریشی کے گھرپرن لیگ کے کارکنوں کا ڈنڈوں سے حملہ

شاہ محمود قریشی کے گھرپرن لیگ کے کارکنوں کا ڈنڈوں سے حملہ

ملتان...... تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی کے گھرپرن لیگ کے کارکنوں نے ڈنڈوں سے حملہ کیا ہے پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی ہے تاہم حملہ آوروں کی بڑی تعداد کی موجودگی کے با وجود پولیس نے صورت حال کو بے قابو ہونے سے بچایا ہوا ہے۔قومی اسمبلی کے ممبر اور سابق وفاقی وزیر خارجہ کے گھر پر موجود پولیس گارڈز کی مدد کےلئے مزید پولیس نفری طلب کر لی گئی ہے۔

مزید خبریں :