20 اگست ، 2014
اسلام آباد.....حیدرعباس رضوی اور اعجاز الحق ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کےلئے ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے ہیں۔حیدر عباس رضوی نے کہاہے کہ طاہر القادری کہتے ہیں کہ جب تک حکومتی وزرا نہیں آتے بات نہیں ہو گی جبکہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے مسئلہ حل ہو جائے گا، ڈیڈ لاک نہیں چاہتے۔