پاکستان
20 اگست ، 2014

دھرنوں جیسے تماشوں سے ڈرنے والے نہیں،محمود اچکزئی

دھرنوں جیسے تماشوں سے ڈرنے والے نہیں،محمود اچکزئی

اسلام آباد..... پختونخوا (میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نےکہا ہےکہ دھرنوں جیسے تماشوں سے ڈرنے والے نہیں،اس پارلیمنٹ کے علاوہ کسی عوامی پارلیمنٹ کو نہیں مانتے۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھاکہ جمہوریت اور سسٹم کا ہر حال میں دفاع کریں گے ، دھرنوں جیسے تماشوں سے ڈرنے والے نہیں۔

مزید خبریں :