پاکستان
22 اگست ، 2014

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میںشاہ محمود قریشی استعفے جمع کرانے کےلئے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے 34 ارکان ہیں ،تحریک انصاف نے اپنے اراکین اسمبلی سے پہلے ہی استعفے لے رکھے ہیں

مزید خبریں :