پاکستان
22 اگست ، 2014

آصف زرداری کامولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ

آصف زرداری کامولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ

اسلام آباد.......پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جن میں اسلام آباد میں جاری دھرنے اور لانگ ماچ سمیت خیبر پختون خوا اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

مزید خبریں :