پاکستان
23 اگست ، 2014

نواز شریف اور آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات ختم

نواز شریف اور آصف زرداری کی ون آن ون ملاقات ختم

اسلا م آباد ......وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کے درمیان ون آن ون ملاقات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے ،ملاقات کے دوسرے دور میں پارٹی رہنما بھی شریک ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات آدھا گھنٹے جاری رہی جس میں موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ کا بھی امکان ہے۔

مزید خبریں :