پاکستان
25 اگست ، 2014

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے استعفوں کا لفافہ کھول لیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے استعفوں کا لفافہ کھول لیا

اسلام آباد...... اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے استعفوں کا لفافہ کھول لیا، کہتے ہیں لمبے عرصے انتظار نہیں کر سکتے، بس یہ تصدیق کرنی ہے کہ ارکان نے خود استعفے دیے یا نہیں۔ ایاز صادق سے پوچھا گیا کہ استعفے کتنے ہیںتو ان کا کہنا تھا کہ میری گنتی 25 کے بعد ختم ہو جاتی ہے۔

مزید خبریں :