پاکستان
25 اگست ، 2014

حمزہ کی تقریر جذباتی تھی ،مائی کا لعل مہذب لفظ ہے، پرویز رشید

حمزہ کی تقریر جذباتی تھی ،مائی کا لعل مہذب لفظ ہے، پرویز رشید

اسلا م آباد.......وزیر اطلاعات سینٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم مداخلت کرتےتوکیاسیشن جج کاحکم نہیں رکواسکتےتھے۔وزیراعظم کےہوتےہوئےالیکشن ٹربیونل نے(ن)لیگ کےخلاف فیصلےکیے،پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان4حلقوں کاشورمچاکردھاندلی اورپھرنوازشریف کےاستعفےپرآگئے ہیں،پیر کی شب آج جیونیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےجن4حلقوں کی بات کی اس میں سےایک میں توہماراامیدوار40ہزارووٹ سےہارا،عمران خان کے تمام الزامات کوعدالتی کمیشن میں لےجاکرتحقیقات کرالیتےہیں،عمران خان کےسابق چیف جسٹس افتخارچودھری پرلگائےگئےالزامات پرآج انھوں نے معافی مانگ لی ہے،ہم نےعمران خان کےتمام مطالبات مان لیے ہیں،ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ حمزہ شہبازکی تقریرجذباتی تھی،مائی کالال توبڑامہذب لفظ ہے۔مائی بزرگ خاتون کواورلال پیارےبیٹےکوکہاجاتاہے۔

مزید خبریں :