پاکستان
26 اگست ، 2014

الرٹ رہنے کی ہدایت پر کارکنان طاہرالقادری کے کنٹینر کے گرد جمع

الرٹ رہنے کی ہدایت پر کارکنان طاہرالقادری کے کنٹینر کے گرد جمع

اسلام آباد....... عوامی تحریک کے دھرنے میں رضاکاروںکو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اعلانات کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد طاہرالقادری کے کنٹینر کے گرد جمع ہوگئی ہے۔ کارکنوں نے ہاتھو ں میں ڈنڈے اور جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے آج تک شاہراہ دستور خالی کرانے کے احکامات جاری کررکھے ہیں۔

مزید خبریں :