26 اگست ، 2014
اسلام آباد.......آج ہونے والا الیکشن کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ،ریڈ زون میں دھرنوں کے باعث افسران دفاتر نہیں پہنچ سکے جس کے بعد اجلاس ملتوی کیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں عمران خان کے دھاندلی کے الزامات پرغور ہونا تھا۔