26 اگست ، 2014
اسلام آباد.......وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں موجودہ معاملات کو قومی مفاد میں حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔