26 اگست ، 2014
لاہور......سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کو خط تحریر کیا ہے،تحریر کئے جانے والے خط میںجوڈیشل کمیشن سے اس کی اپنی مکمل سفارشات مہیا کرنے کی در خواست کی گئی ،خط کے متن کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمے داروں کے تعین کےلیے شواہد مہیا کیے جائیں