پاکستان
26 اگست ، 2014

اقوام متحدہ کی ٹیم نے سيالکوٹ میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا

اقوام متحدہ کی ٹیم نے سيالکوٹ میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا

سیالکوٹ......اقوام متحدہ کی ٹیم نے سيالکوٹ ميں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ بھارتی سيکيورٹی فورسزکی جانب سےپاکستانی علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔دو رکنی اقوام متحدہ کی ٹیم نے فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا اور بی ايس ايف کی جانب سے پہنچائے جانے والے نقصانات کا جائزہ ليا۔ اقوام متحدہ کی ٹيم نے چاروہ سيکٹر کے ديہات ہرپال،باجرہ گڑی سميت کئی ديہاتوں کا دورہ کيا جہاں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اوران کے ہونے والے نقصانات کے متعلق معلومات حاصل کیں۔

مزید خبریں :