دنیا
27 اگست ، 2014

چین میں ٹریفک حادثہ، 15افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

چین میں ٹریفک حادثہ، 15افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

بیجنگ.....چین میں ٹریفک حادثے میں 15افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،حادثہ صوبہ گانسو کی شاہراہ پر پیش آیا،اور مسافروں سے بھری بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک اور48 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں چھ افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید خبریں :