پاکستان
29 اگست ، 2014

بحران کےحل کیلئے کردار کاحکومت نےکہا،آئی ایس پی آر

بحران کےحل کیلئے کردار کاحکومت نےکہا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی.......میجر جنرل عاصم باجوہ نےکہا کہ حکومت نےآرمی چیف کوموجودہ بحران کےحل کیلئےسہولت کارکاکرداراداکرنےکاکہا،آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیان جا ری کیا ہےکہ حکومت نےآرمی چیف سےسہولت کارکاکرداراداکرنے کا گزشتہ روز آرمی چیف سے ملاقات کے دوران کیا۔

مزید خبریں :