پاکستان
30 اگست ، 2014

وزیراعظم رخصت پر نہیں جارہے؛ ترجمان وزیراعظم آفس

وزیراعظم رخصت پر نہیں جارہے؛ ترجمان وزیراعظم آفس

اسلام آباد....... ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ وزیراعظم کےاستعفےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا اور ناہی وزیراعظم رخصت پر جارہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حکومت کےکسی رکن نےاستعفےیارخصت پرجانیکی کوئی تجویزنہیں دی۔

مزید خبریں :