31 اگست ، 2014
اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پوری قیادت عمران خان کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے،مخدوم جاوید ہاشمی کا تاثر درست نہیں، جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت عمران خان کے ساتھ ہے۔