پاکستان
01 ستمبر ، 2014

کارکنان پاک فوج کی مقرر کردہ حدود کو نہ توڑیں،طاہر القادری

کارکنان پاک فوج کی مقرر کردہ حدود کو نہ توڑیں،طاہر القادری

اسلام آباد......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاک فوج کی مقرر کردہ حدود کو نہ توڑیں اور پر امن رہتے ہوئے احتجاج کریں ،پی ٹی وی کی عمارت میں گھس جانے والے افراد سے اپیل کرتے ہو ئے طاہرالقادری نے کہا کہ کارکنان ایوان وزیر اعظم یا کسی اور عمارت میں داخل نہ ہوں بلکہ ان عمارتوں کے سامنے اور در وازوں پر پہنچ کر احتجاج کریں ،منزل تک وہ پہنچ چکے ہیں۔

مزید خبریں :