پاکستان
01 ستمبر ، 2014

سیاسی بحران کےپیچھےفوج یاآئی ایس آئی کاہاتھ نہیں؛ آئی ایس پی آر

  سیاسی بحران کےپیچھےفوج یاآئی ایس آئی کاہاتھ نہیں؛ آئی ایس پی آر

اسلام آباد...... آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کےپیچھےفوج یاآئی ایس آئی نہیں ہے، موجودہ سیاسی بحران کےپیچھےفوج یاآئی ایس آئی کاہاتھ نہیں،فوج ایک غیرسیاسی ادارہ ہےاورمختلف مواقعوں پرجمہوریت کی غیرمشروط حمایت کی، بدقسمتی ہےکہ موجودہ تنازع میں فوج کوگھسیٹاجارہاہے۔

مزید خبریں :