پاکستان
03 ستمبر ، 2014

جیو ٹی وی کا کیا قصور ہے جو چار ماہ سے بند ہے،زاہد خان

جیو ٹی وی کا کیا قصور ہے جو چار ماہ سے بند ہے،زاہد خان

اسلام آباد.....عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے کہاہے کہ جیو ٹی وی کا کیا قصور ہے جو چار ماہ سے بند ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جیو ٹی وی چار ماہ سے چیخ رہا ہے کہ ا س کا گناہ کیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات باربارکہہ رہے ہیں کہ انکی بات نہیں سنی جارہی،آپ کی بات کو کیبل آپریٹرنہیں مان رہے۔

مزید خبریں :