پاکستان
03 ستمبر ، 2014

پوری پارلیمنٹ آئین کی بالادستی کیلئے متفق ہے؛ صاحبزادہ طارق اللہ

پوری پارلیمنٹ آئین کی بالادستی کیلئے متفق ہے؛ صاحبزادہ طارق اللہ

اسلام آباد...... جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا ہے کہ آج پوری پارلیمنٹ آئین کی بالادستی کے لیے متفق ہے ،پارلیمنٹ ہماری ماں ہے ، جو اس کی عزت نہیں کرے گا ،وہ ہمارا دشمن ہے۔ صاحبزادہ طارق اللہ کا کہنا تھا کہ باہر بیٹھے لوگ آئین شکن ہیں ، حکومت نے قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔

مزید خبریں :