پاکستان
08 ستمبر ، 2014

حکومت اورتحریک انصاف کےمذاکرات کا دور ختم

حکومت اورتحریک انصاف کےمذاکرات کا دور ختم

اسلام آباد.......حکومت اورتحریک انصاف کےمذاکرات کا دور ختم ہو گیا،مذاکرات کے بعد حکومتی ٹیم کے ارکان جن میں وفاقی وزراء اسحاق ڈاراورزاہدحامد شامل تھے میڈیاسےبات کیےبغیرروانہ ہو گئے جبکہ مذاکرات کے اختتام پر تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں تعطل ختم کرنا چاہتےہیں،ان کا کہنا ہے کہ دو تین امور اب بھی حل طلب ہیں۔

مزید خبریں :