08 ستمبر ، 2014
لندن......ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا کے دفاتر پر حملہ اور صحافیوں کو ہراساں کرنا آزادی صحافت پر حملہ ہے،صحافیوںکومکمل تحفظ فراہم کیاجائے،جیونیوزپرحملوںپرردعمل کااظہارکرتےہوئےمتحدہ کےقائدنےمطالبہ کیاکہ جیوزنیوزکےدفتر پرحملےاورصحافیوں کوہراساں کرنےکانوٹس لیاجائے،حملے میں ملوث شرپسندعناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔