پاکستان
08 ستمبر ، 2014

پنجاب اور آزاد کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

پنجاب اور آزاد کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

اسلام آباد......پنجاب اور آزاد کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،سیلاب سے آزاد کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداداب تک 64 ہوگئی ہیں،جبکہ دو سو کلومیٹر تک سڑکیں تباہ و برباد ہوگئیں ہیں، اس کے علاوہ پانچ سو کلومیٹر کچی سڑکیں بھی ناقابل استعمال ہو گئیں ہیں، سیلاب سے پنجاب میں بھی سیکڑوں دیہات زیر آب ہیں، انتظامیہ اور پاک فوج سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پہنچانے کےلئےریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔

مزید خبریں :