پاکستان
09 ستمبر ، 2014

لاہور: مسجد کی چھت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

لاہور: مسجد کی چھت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

لاہور........لاہور کے علاقے داروغہ والا میں مسجد کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سولہ ہوگئی ہے،ملبے تلے دبے نمازیوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں،اب بھی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد کے ملبے تلے ہونے کا خدشہ ہے۔ریسکیو ذرائع سے آخری اطلاعات آنے تک مسجد کے ملبے سے مزیدتین لاشیں نکال لی گئیں۔اس طرح مسجد کی چھت گرنے سےجاں بحق افراد کی تعدادسولہ ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :