18 ستمبر ، 2014
شمالی وزیرستان......شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کاروائی میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے زیرم،اسماعیل خیل اور دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔