20 ستمبر ، 2014
اسلام آباد........پاکستان عوامی تحریک نے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے عوامی تحریک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طاہر القادری ناسازی طبع کے باعث آج 3 بجے دھرنے کے شرکا سے خطاب نہیں کریں گے۔