05 اکتوبر ، 2014
اسلام آباد...... پولیس نے شیخ رشید کو ڈی چوک سامان لے جانے سے روک دیا۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پولیس والے انہیں سامان نہیں لےجانےدےرہے، وہ عید کے لیےکھانے پینے کا سامان لےجا رہےتھے۔ دوسری جانب پولیس کا موقف ہے کہ شیخ رشید یہاں نہیں آئے،ٹرک میں دریاں اور کرسیاں ہیں۔