پاکستان
05 اکتوبر ، 2014

موجودہ سیاسی بحران کا حل جلد نکل آئے گا، چودھری شجاعت

موجودہ سیاسی بحران کا حل جلد نکل آئے گا، چودھری شجاعت

لاہور....... مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کا حل جلد نکل آئے گا ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےیہ دعویٰ تو کیا کہ حکومت جارہی ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے سوال پر کہاکہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔

مزید خبریں :