پاکستان
05 اکتوبر ، 2014

مری: آئس کریم مشین کا کمپریسر پھٹ گیا، 1شخص جاں بحق

مری: آئس کریم مشین کا کمپریسر پھٹ گیا، 1شخص جاں بحق

مری...... مری میں مال روڈ کی ایک دکان میں آئس کریم مشین کا کمپریسر پھٹ جانے سے زور دار دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مال روڈ مرحبا چوک پر واقع آئس کریم کی دکان میں اچانک آئس کریم مشین کا کمپریسرپھٹنےسے زورداردھماکا ہوا ، دھماکے سے دکان کا ما لک کلیم موقع پر جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئےجنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ،ان میں سے دو کی حا لت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے۔

مزید خبریں :