انٹرٹینمنٹ
06 اکتوبر ، 2014

اداکارہ وینا ملک نے امریکا میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ عید منائی

اداکارہ وینا ملک نے امریکا میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ عید منائی

واشنگٹن......معروف اداکارہ وینا ملک نے عید قرباں امریکا میں اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ منائی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ ماں بننے کےبعد رات بھر بچے کے ساتھ جاگنا ایک اچھا تجربہ ہے ۔وینا ملک نے کہا کہ انہوں نے توابھی سے چاند سی بہو لانے کے خواب دیکھنا بھی شروع کردیئے ہیں۔اس موقع پر وینا ملک کے شوہر اسد بشیرخٹک بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :