پاکستان
08 اکتوبر ، 2014

لاہور میں ٹھنڈی ہواؤں کےبعد ہلکی بارش

 لاہور میں ٹھنڈی ہواؤں کےبعد ہلکی بارش

لاہور .......لاہورمیں رات سے چلنے والی تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد دوپہر کو ہلکی بارش ہونے لگی جس سےموسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ لاہورمیں جاری مسلسل حبس اور گرمی کے بعد عید الاضحیٰ کے تیسرے روز ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی اورکالے بادل چھا گئے۔مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جسے شہریوں نے غنیمت جانا اورخوب انجوائے کیا۔ بار ش سے سڑکیں بھیگ گئیں اور کہیں کہیں شہری موسم سے لطف اندوز ہوتے بھی نظر آئے۔

مزید خبریں :