پاکستان
12 اکتوبر ، 2014

پی ٹی آئی کے دھرنے میں سناٹا، خالی کرسیوں کا سمندر

پی ٹی آئی کے دھرنے میں سناٹا، خالی کرسیوں کا سمندر

اسلام آباد...... فیصل آباد میں طاہر القادری جلسہ کررہے ہیں اور شاہراہ دستور پر اس وقت عمران خان کا دھرنا جاری ہے جہاں بڑی تعداد میں خالی کرسیاں رکھی ہوئی ہیں اور بہت کم تعداد باقی رہ گئ ہے شرکا کی جو اس دھرنے میں شریک ہیں۔عوام کا وہ سمندر جس کا عمران خان صاحب دعویٰ کرتے تھے اب خالی کرسیوں کے سمندر میں تبدیل ہوچکا ہے ، جبکہ عمران خان نے آج بھی حسب معمول خالی کرسیوں کی بڑی تعداد اور چند شرکا سے خطاب کیا ۔

مزید خبریں :