دنیا
21 اپریل ، 2012

انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

 انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

جکارتا… انڈونیشیا میں 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے خوف وہراس پھیلا دیا ، تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق سطح زمین سے 30 کلومیٹرگہرائی میں زلزلہ آیا جس کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ، Ransiki کے علاقے میں عمارتیں لرز اٹھیں، درخت گر گئے۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ خوف وہراس سے گھروں، اسکولوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔حکام کے مطابق کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :