پاکستان
22 اکتوبر ، 2014

نوشہرہ :3افغان باشندے بازیاب، اغواکار گروہ گرفتار

نوشہرہ :3افغان باشندے بازیاب، اغواکار گروہ گرفتار

نوشہرہ........نوشہرہ میں پولیس نے 3افغان باشندوں کو اکوڑہ خٹک سے بازیاب کرکےاغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ چھاپا مار ٹیم نے محلہ باغبان پورہ میں ایک مکان پرچھاپا مارا اور 5اغواکاروں کو گرفتار کرکے 3 افغان باشندوں کو بازیاب کرالیا۔اغوا کاروں نے مغویوں سے فی کس 10ہزار ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔اغواکاروں کے قبضے سے لیپ ٹاپ،پستول اورموبائل فون بھی برآمد کرلیےگئے۔

مزید خبریں :