پاکستان
25 اکتوبر ، 2014

کراچی :فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد ہلاک

کراچی :فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد ہلاک

کراچی ........کراچی میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔بلدیہ ٹائون نمبر 5 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 بی میں ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا،جبکہ فشری ڈاکیارڈ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

مزید خبریں :