دنیا
26 اکتوبر ، 2014

یوکرین میں بھی آج ووٹنگ کاعمل جاری

یوکرین میں بھی آج ووٹنگ کاعمل جاری

کیو.....یوکرین میں بھی آج ووٹنگ کاعمل جاری ہے۔ آج یوکرین کے روس کے اثر سے نکلنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔ادھر یوکرین میں بھی آج ووٹنگ کاعمل جاری ہے، جس کا مقصد روس کے اثر سے یوکرین کو آزاد کرانا ہے۔ تاہم خدشہ ہےکہ ان انتخابات کی وجہ سے روس میں جاری اندرونی خلفشار میں اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین کے مطابق ان انتخابات کے نتیجے میں ایک ایسی اسمبلی تشکیل پاسکتی ہے جس میں اصلاح پسند اور قوم پرست افراد کی کثرت ہو۔ ایسی اسمبلی یوکرین کے وزیر اعظم کی اس مہم کی حامی ہوگی جس کا مقصد یوکرین کو یورپ کے قریب لانا ہے۔

مزید خبریں :