دنیا
26 اکتوبر ، 2014

افغانستان: آخری برطانوی فوجی اڈہ بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے

افغانستان: آخری برطانوی فوجی اڈہ بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے

کابل ......افغانستان میں آخری برطانوی فوجی اڈہ بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا۔افغانستان کے کیمپ Bastionمیں برطانوی فورسز2001ء سے قیام پذیر تھیں ، اس وقت بھی2700 برطانوی فوجی افغانستان میں موجود ہیں۔2009 میں ایک وقت ایسا بھی تھا کہ دس ہزار برطانوی فوجی افغانستان میں تعینات تھے ، لیکن رواں سال کےبعد صرف چند فوجی اہلکار ہی برطانیہ میں رہ جائیں گے ۔

مزید خبریں :