26 اکتوبر ، 2014
لندن....... کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں لندن میں ملین مارچ کیا جارہا ہے۔ ملین مارچ کے شرکاء برطانوی وزیراعظم کی قیام گاہ ڈین ڈائوننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کریں گے۔ ٹرافالگر اسکوائر پر ہزاروں افراد موجود ہیں، برمنگھم سے بھی کئی بسوں کا قافلہ لندن کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔