دنیا
27 اکتوبر ، 2014

پرتگال کے جزیرے مدیرا، پر تیز اور طوفانی ہوائیں

لزبن .......پرتگال کے جزیرے مدیرا، Madeira کے ایئر پورٹ پر تیز اور طوفانی ہواؤں نے پائلٹ کیلئے طیارہ کی لینڈنگ کو مشکل بنا دیا، Madeira ایئر پورٹ پر لینڈ نگ کرنے والے طیارے کو طوفانی ہواؤں نے مشکلات میں ڈال دیا،کبھی طیارہ دائیں جانب جھکا تو کبھی بائیں طرف ۔ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ طیارہ ایک طرف انتہائی جھک گیا،لیکن خوش قسمتی اور پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے طیارہ بحفاظت زمین پر اتر آیا۔

مزید خبریں :