کھیل
21 اپریل ، 2012

آئی پی ایل ، چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 7 وکٹ سے ہرادیا

آئی پی ایل ، چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 7 وکٹ سے ہرادیا

چنئی… چنئی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔چدم برم اسٹیڈیم چنئی میں کھیلے جانے والے میچ میں اویس شاہ کے 52 رنز کی بدولت راجستھان رائلز نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 146 رنز بنائے، کولاسیکرا، ڈگ بولنجز، ایشون اور شاداب جکاتی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، جواب میں چنئی سپر کنگز نے 147 رنز کا ہدف آخری گیند پر 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، اوپنر فیف ڈوپلیسی نے 52 گیندوں پر 73 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، کیون کوپر نے 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ۔

مزید خبریں :