دنیا
21 اپریل ، 2012

جنوبی افریقا کے 70 سالہ صدر جیکب زوما نے چھٹی بار سہرا سجا لیا

جنوبی افریقا کے 70 سالہ صدر جیکب زوما نے چھٹی بار سہرا سجا لیا

جوہانسبرگ…جنوبی افریقا کے 70 سالہ صدر جیکب زوما نے چھٹی بار سہرا سجا لیا۔ صدر جیکب زوما نے Bongi Ngema نامی اپنی گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔شادی کی تقریب گزشتہ روز زوما کے آبائی گاوںNkandla میں منعقد کی گئی۔ جس میں زوما اور دیگر افراد نے روائتی لباس پہنے رقص کیا ۔ تقریب میں زوما کی تین بیویوں نے بھی شرکت کی۔زوما کی ایک بیوی کو طلاق جبکہ ایک نے سن 2000 میں خودکشی کی تھی اور اس کے 21 بچے ہیں۔

مزید خبریں :