دنیا
29 اکتوبر ، 2014

ورجینیا:ناسا کا راکٹ لانچنگ کےدوران تباہ ہوگیا

ورجینیا:ناسا کا راکٹ لانچنگ کےدوران تباہ ہوگیا

ورجینیا........ ناسا کا راکٹ لانچنگ کےدوران تباہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹیرس راکٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کےلیےسامان لےکرجارہاتھا۔ راکٹ میں کوئی خلا باز سوار نہیں تھا۔ناسا کا کہنا ہے کہ حادثےکی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :